Shahbaz Gill's tweet on PTI supporters' misbehaviour with Justice Athar Minallah in London
لندن میں گزشتہ رات کچھ اوورسیز پاکستانیز نے جسٹس اطہر من اللہ کا پیچھا کیا اور نعرے بازی کی جس پر ٹویٹ کرتے ہوئے شہباز گل نے لکھا
جسٹس اطہر من اللہ ایک اچھے جج ہیں۔ انکے بعض فیصلوں سے آپ اختلاف کر سکتے ہیں۔ لیکن وہ ایک بہترین جج ہیں۔ لندن میں موجود پاکستانیوں کو انکے ساتھ ہر صورت احترام سے پیش آنا چاہئیے۔ انہوں نے ہمیشہ مشکل فیصلے کئے اور فریڈم آف سپیچ آذادی اظہار رائے پر کبھی کمپرومائز نہیں کیا۔

— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 3, 2024
Breaking News: Police arrests PTI leader Hammad Azhar in Lahore
At least five killed after Amazon cargo plane crash in Miami airport
After PIMS, Another Shocking Hospital Incident in Karachi: Newborn Dies During Delivery
Donald Trump threatens to hit an important site of Iran near its nuclear facilities
Battle for Hormuz: US strikes 3 Iranian oil tankers after IRGC attacks