PTI worker Afzaal Qadri's 80-year old father died in police custody
منڈی بہاؤ الدین میں انتہائی افسوسناک واقعہ: پی پی 41 میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن افضال قادری کو پولیس گرفتار کرنے آئی انہیں گھر نا پاکر انکے ضعیف والد کو گرفتار کرکے لے گئی۔ 4 دن رکھا آج وہ جیل میں انتقال کر گئے۔۔ افضال قادری کا پولیس سٹیشن کے سامنے احتجاج، پولیس کے ساتھ تلخ کلامی۔