Kamran Khan's tweet on 'no level playing field' for PTI vs 'Open field' for PMLN
Posted By: Saleem, February 07, 2024 | 08:02:26Kamran Khan's tweet on 'no level playing field' for PTI vs 'Open field' for PMLN
کامران خان نے آٹھ فروری کے الیکشن کو مسلم لیگ ن کیلئے اوپن فیلڈ قرار دے دیا۔ کامران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
نواز شریف صاحب اور ن لیگ کو اور کیا چاہئیے جس بھر پور انداز سے رائے عامہ کے تمام سروے کے مطابق آج پاکستان کی مقبول ترین سیاسی جماعت PTI کا الیکشن میدان سے صفایا کیا گیا بیلٹ پیپر پر PTI نام کی کوئی سیاسی جماعت ہے نا بلے کا انتخابی نشان لیڈر شپ روپوش ہے یا قید پی ٹی آئی انتخابی جلسے تو کیا ایک جلسہ کی بھی اجازت نہیں ملی انتخابی مہم نام کی کوئی شے PTI نہ چلا سکی اب پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹس کا صفایا جاری ہے نہ ہوگا بانس تو خاک بجے گی بانسری اس کے باوجود ن لیگ اکثریت حاصل نہ کرسکے واحد اکثریتی جماعت نہ بنے تو تاریخی شرمندگی کی بات ہوگی بظاہر ن لیگ اکثریتی جماعت بن جاتی ہے تو یقیننا نواز شریف خوشی خوشی چوتھی بار وزیر اعظم بننا پسند فرمائیں گے ہاں اگر پی ٹی آئی حامی پوری قوت جوش و جذبے سے اپنے پولنگ بوتھ پہنچ گئے اپنے امیدوار کی صحیح پہچان کر کے اپنا ووٹ کاسٹ کیا اور گنتی کے عمل کی نگرانی و حفاظت کی تو کایہ پلٹ جائے گی۔
نواز شریف صاحب اور ن لیگ کو اور کیا چاہئیے جس بھر پور انداز سے رائے عامہ کے تمام سروے کے مطابق آج پاکستان کی مقبول ترین سیاسی جماعت PTI کا الیکشن میدان سے صفایا کیا گیا بیلٹ پیپر پر PTI نام کی کوئی سیاسی جماعت ہے نا بلے کا انتخابی نشان لیڈر شپ روپوش ہے یا قید پی ٹی آئی انتخابی…
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) February 7, 2024