NA-130: Nawaz Sharif losing against Dr. Yasmin Rashid?
این اے 130 میں 376 میں سے 114 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی نتیجہ آگیا جس کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد 14910 ووٹس کے ساتھ نواز شریف سے آگے ہیں، جبکہ نوازشریف کو اب تک 11427 ووٹس حاصل ہوئے ہیں۔
NA-130: Nawaz Sharif losing against Dr. Yasmin Rashid?