شاہد آفریدی نے پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عام آدمی ہر روز کی ایک نہی کہانی سے تنگ آگیا ہے اُسکا مسئلہ مہنگائی اور بے روزگاری ہے ۔ فیصلہ سازوں سے ہاتھ جوڑ کر التماس ہے کہ آپس میں مل بیٹھ کر مُلک کو اس ہیجانی کیفیت سے نکالیں ۔پہلے ہی بہت تماشہ بن گیا ہے اب یہ وطن اب مزید صدمے برداشت نہیں کر سکتا۔ خدارا ااپنی آنے والی نسلوں اور اپنے ملک کے لیے سب ایک ہو جاو ۔
عام آدمی ہر روز کی ایک نہی کہانی سے تنگ آگیا ہے اُسکا مسئلہ مہنگائی اور بے روزگاری ہے ۔ فیصلہ سازوں سے ہاتھ جوڑ کر التماس ہے کہ آپس میں مل بیٹھ کر مُلک کو اس ہیجانی کیفیت سے نکالیں ۔پہلے ہی بہت تماشہ بن گیا ہے اب یہ وطن اب مزید صدمے برداشت نہیں کر سکتا۔ خدارا ااپنی آنے والی نسلوں…
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) February 17, 2024