FIA summons Imran Riaz Khan for running blasphemy campaign against Chief Justice Faez Isa
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف توہینِ مذہب کی کیمپین چلاکر ان کی جان خطرے میں ڈالنے پر پر ایف آئی اے نے اینکر عمران ریاض خان کو طلب کرلیا۔
اینکر عمران ریاض خان نے اپنے ولاگ میں چیف جسٹس کے متعلق کیا گفتگو کی تھی، ملاحظہ کیجئے۔