Tum Ko Sharam Aani Chahye - Aleema Khan badly insults reporter for asking a question
Posted By: Azam, February 23, 2024 | 14:13:41Tum Ko Sharam Aani Chahye - Aleema Khan badly insults reporter for asking a question
تم چھوٹے سے چھوکرے ہو، مائیک پکڑ کر صحافی بنے پھررہے ہو، تمہیں شرم آنی چاہئے۔ رپورٹر کے علیمہ خان سے سوال پوچھنے پر علیمہ خان نے رپورٹر کی سخت بے عزتی کردی۔
Youtube
سوال تو پوچھیں گے اور جواب دینا ہوگا۔۔
— The Youth Wave ?? (@AdeelAsifPkOne) February 22, 2024
کیا صحافی وہی ہوتا ہے جو آپ کے حق میں بات کرے..؟
سلائی مشینوں سے اربوں روپے کی جائیداد بنا کر آج پارٹی کی قیادت سنبھالنے کے خواب دیکھنے والی علیمہ خان کو اپنے اس ظرف کی معافی مانگنی چاہیے۔
احتشام ہمیں آپ پر فخر ہے۔ pic.twitter.com/su67nnMHF1