Exclusive talk with Molvi who accused the woman of blasphemy in Ichhra bazar Lahore
لاہور میں خاتون پر گستاخی کا الزام لگانے والےمولوی سے خصوصی گفتگو۔ میں نے اس عورت سے کہا کپڑے اتار دو، ان پر عربی لکھی ہے۔ مولوی۔آپ کی اس حرکت سے اگر وہ عورت ماری جاتی تو کون ذمے دار ہوتا ؟ اینکر۔ وہ عورت خود ذمہ دار ہوتی ۔ مولوی۔
Youtube