Hamid Mir's tweet on 6 months jail sentence to Deputy Commissioner Islamabad
Posted By: Atif, March 01, 2024 | 05:44:12Hamid Mir's tweet on 6 months jail sentence to Deputy Commissioner Islamabad
جسٹس بابر ستار کی جانب سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دے کر 6 ماہ قید سنانے پر حامد میر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ڈپٹی کمیشنر اسلام آباد ذاتی طور پر ایک اچھے آدمی ہیں لیکن انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج صاحبان کے احکامات کو کٹی پتنگ بنا دیا اور خود پتنگ بازی کرنے والوں کے خلاف آپریشن کرتے رہے آج انہیں توہین عدالت میں چھ ماہ قید کی سزا سنا کر پیغام دیا گیا ہے کہ سب جج ایک جیسے نہیں ہوتے قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہئیے۔
ڈپٹی کمیشنر اسلام آباد ذاتی طور پر ایک اچھے آدمی ہیں لیکن انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج صاحبان کے احکامات کو کٹی پتنگ بنا دیا اور خود پتنگ بازی کرنے والوں کے خلاف آپریشن کرتے رہے آج انہیں توہین عدالت میں چھ ماہ قید کی سزا سنا کر پیغام دیا گیا ہے کہ سب جج ایک جیسے نہیں ہوتے… https://t.co/f5JgdWEEba
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) March 1, 2024