Security forces raid Mehmood Khan Achakzai's house, arrest his personal servant
پی ٹی آئی کی طرف سے نامزد صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کے گھر پر سیکورٹی فورسز کا چھاپا۔ محمود اچکزئی کے ذاتی ملازم کو گرفتار کرلیا گیا
*بریکنگ نیوز* پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیرمین محمود خان اچکزئی کے گھر پر چھاپے کے بعد معروف تاجر حاجی نصیب اللہ اچکزئی کے مختلف تجارتی دفاتر پر پولیس کے چھاپے جاری ہیں ۔ *پشتونخوا ملی عوامی پارٹی* @HamidMirPAK pic.twitter.com/Bde50xSqvT
— Dilbar khan (@Dilbarkhan_dk) March 3, 2024
محمود خان اچکزئی کے گھر پر حملے کے لئے قافلہ ایسے گیا کہ جیسے کلبھوشن انکے گھر میں چھپا بیٹھا ھو البتہ انکی اوقات اتنی ہے کہ کبھی بنگال میں پتلونیں اتار دیتے ہیں کبھی کارگل میں چپیڑیں کھاتے ہیں لیکن اپنے شہریوں پر چڑھائی کو ببر شیر ھوتے ہیں pic.twitter.com/hKMp5DV9sM
— Shafiq Ahmad Adv (@ShafiqAhmadAdv3) March 3, 2024