Maryam Riaz Watto's tweet on the statement of her sister Bushra Bibi
بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے ان کے اڈیالہ جیل میں دیئے گئے بیان کے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
بشریٰ عمران خان کی بات کو غلط طریقہ سے بیان کیا جا رہا ہے
بشریٰ عمران خان نے کہا کہ رانا ثنا کی باتوں سے ظاہر ہے کہ خان صاحب کی جان کو خطرہ یے. اوروہ گزارش کرتی ہیں جنرل عاصم، جنرل ندیم انجم، اور جنرل فیصل نصیر سے کہ وہ خان صاحب کی سیکورٹی کو یقینی بنائیں.
صحافیوں نے پوچھا کہ آپ ان لوگوں پر الزام لگا رہی ہیں؟ اس پہ بشریٰ صاحبہ نے صاف کہا کہ میں الزام نہیں لگا رہی بلکہ میں تو یہ کہہ رہی ہوں کہ خان صاحب کے خلاف پلان کرنے والے ان کو نقصان پہنچا کر الزام ان تینوں پہ لگا دیں گے اس لئیے ان لوگوں کو خان صاحب کی حفاظت کا خیال کرنا چاہیےتاکہ کسی حادثے اور انتشار سےبچا جائے .
بشریٰ عمران خان کی بات کو غلط طریقہ سے بیان کیا جا رہا ہے
— Maryam Riaz Wattoo (@soulful7867) March 26, 2024
بشریٰ عمران خان نے کہا کہ رانا ثنا کی باتوں سے ظاہر ہے کہ خان صاحب کی جان کو خطرہ یے. اوروہ گزارش کرتی ہیں جنرل عاصم، جنرل ندیم انجم، اور جنرل فیصل نصیر سے کہ وہ خان صاحب کی سیکورٹی کو یقینی بنائیں.
صحافیوں نے پوچھا کہ…