How dare you touch me? Female anchor grills the boy for forcing her to wear 'Dupatta'
Posted By: Nasir, April 20, 2024 | 09:01:09How dare you touch me? Female anchor grills the boy for forcing her to wear 'Dupatta'
تم اسلامی ملک میں ہو، تم نے دوپٹا کیوں نہیں پہنا۔ لڑکے کی زبردستی خاتون اینکر کو دوپٹا پہنانے کی کوشش۔ تم لوگوں کا اسلام دوپٹے سے کیوں شروع ہوتا ہے، تم نے مجھے میری مرضی کے بغیر ٹچ کیسے کیا۔خاتون اینکر نے لڑکے کی طبیعت صاف کردی۔ ویڈیو۔
Youtube