If Fazlur Rehman & PTI join hands this govt will go home in few months - Fawad Chaudhry
میں نے تو پی ٹی آئی چھوڑی ہی نہیں تھی، میری کہانی تو ابھی آئی ہی نہیں،اگر فضل الرحمان اور پی ٹی آئی اکھٹے ہوگئے تو یہ حکومت دو سے تین مہینے میں فارغ ہوجائے گی۔ فواد چوہدری
Youtube