Top Rated Posts ....

Kamran Khan's tweet on Imran Khan's upcoming appearance in Supreme Court

Posted By: Zohaib, May 14, 2024 | 09:33:37


Kamran Khan's tweet on Imran Khan's upcoming appearance in Supreme Court


عمران خان کی سپریم کورٹ میں ویڈیو لنک کے ذریعے ممکنہ پیشی پر کامران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

کیاسپریم کورٹ آف پاکستان اس بات کو یقینی بنائے گی کہ تقریباً نو ماہ کے بعد پوری قوم عمران خان کو سن اور دیکھ سکے آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے نیب کیس میں وڈیو لنک کے زریعے بیان دینے کی عمران خان استدعا منظو ر کرلی قاضی فائز عیسی کے چیف جسٹس عہدہ سنبھالنے کے بعد عموماْ تمام اہم کیسز براہ راست نشر ہوتے رہے ہیں۔





Comments...