Sheikh Rohail Ashgar's blasting reply to Khawaja Asif for criticizing Ayub Khan
Posted By: Muzaffar, May 15, 2024 | 10:36:33Sheikh Rohail Ashgar's blasting reply to Khawaja Asif for criticizing Ayub Khan
خواجہ آصف بڑے زور زور سے کہہ رہے تھے ایوب خان کو نکال کر پھانسی دو، ارے بھئی ایوب خان کے بیٹے کو تم لوگوں نے اپنا سپیکر بنائے رکھا، ایوب خان کے پوتے کو تم نے ٹکٹ دے کر ساتھ لگائے رکھا، اس وقت ایوب خان یاد نہیں تھا ۔۔ شیخ روحیل اصغر
Youtube