Latest Updates: Imran Khan finally appears in Supreme Court via video link
عمران خان بالآخر سپریم کورٹ میں بذریعہ ویڈیو لنک اپیئر ہوگئے۔ مگر عمران خان کی پیشی کو لائیو نہیں دکھایا جارہا۔ کورٹ میں موجود رپورٹر خرم اقبال کی ٹویٹس کے ذریعے لائیو اپڈیٹس پیشِ خدمت ہیں۔
بریکنگ۔۔!! سماعت شروع، عمران خان ویڈیولنک سے پیش
عمران خان نے نیلے رنگ کی قمیض زیب تن کر رکھی ہے۔۔!!
عمران خان اکیلے ویڈیو لنک پر نظر آ رہے ہیں۔۔!!
سماعت براہ راست دکھانے کا فیصلہ 5 رکنی بینچ کرے گا۔۔!!
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان روسٹرم پر بلا لیا۔۔!!
کمرہ عدالت وکلا اور تحریک انصاف کے رہنمائوں سے بھر گیا۔۔!!
عمران خان ہلکے نیلے رنگ کی ٹی شرٹ پہنے ہوئے ہیں۔۔!!
کیا عمران خان ویڈیو لنک پر کنیکٹ ہیں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
جی ویڈیو لنک کے انتظامات مکمل ہیں، اٹارنی جنرل کا جواب۔۔!!
مخدوم علی خان اونچا بولیں تا کہ عمران خان سن سکیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
کیا نیٹ چل رہا ہے؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
بریکنگ۔۔!! سماعت شروع، عمران خان ویڈیولنک سے پیش
— Khurram Iqbal (@khurram143) May 16, 2024
عمران خان اکیلے ویڈیو لنک پر نظر آ رہے ہیں۔۔!!
— Khurram Iqbal (@khurram143) May 16, 2024
عمران خان ہلکے نیلے رنگ کی ٹی شرٹ پہنے ہوئے ہیں۔۔!!
— Khurram Iqbal (@khurram143) May 16, 2024