Top Rated Posts ....

DG ISI General Faiz called Moonis Elahi and said "Imran Khan hates you" - Tariq Bashir Cheema

Posted By: Nasir, May 19, 2024 | 08:06:19


DG ISI General Faiz called Moonis Elahi and said "Imran Khan hates you" - Tariq Bashir Cheema


عمران خان نے کہا کسی کو بھی دوں گا، مونس کو منسٹری نہیں دوں گا۔ پھر گھنٹی بجی، جنرل فیض کا فون تھا، اس نے مونس کو کہا آج کے بعد تم نے منسٹری نہیں مانگنی، عمران خان تمہاری شکل دیکھنے کا روادار نہیں، وہ تم سے نفرت کرتا ہے۔ دلچسپ قصہ سنیے طارق بشیر چیمہ سے

Youtube



Comments...