What is going to happen with PMLN govt in next few months? Hamid Mir reveals
ن لیگ جب بھی حکومت میں آتی ہے یہ عدلیہ اور میڈیا سے لڑتی ہے، آئندہ تین چار مہینوں میں اسٹیبلشمنٹ ن لیگ سے مزید وفاداری کا مطالبہ کرے گی اور جب ن لیگ پیچھے ہٹے گی تو پھر دیکھیے ان کے ساتھ کیا ہوتا ہے۔ حامد میر
Youtube