Imaan Mazari's hard hitting reply to Murtaza Solangi for quoting her old tweet
Posted By: Atif, June 02, 2024 | 06:48:15Imaan Mazari's hard hitting reply to Murtaza Solangi for quoting her old tweet
مرتضیٰ سولنگی نے ایمان مزاری کی ایک پرانی ٹویٹ کوٹ کی جس میں ایمان مزاری نے لکھا تھا
There's only one "Sharif" that can control the situation right now & that's COAS Raheel Shareef. Pak Fauj Zindabad.
مرتضیٰ سولنگی نے ایمان مزاری کی اس ٹویٹ کا سکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے طعنہ مارتے ہوئے لکھا "اس وقت سویلین بالادستی اور جمہوریت دہی لینے گئی تھی۔"۔
ایمان مزاری نے مرتضیٰ سولنگی کے طعنے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنی ٹویٹس میں لکھا
بلاک کر کے پوائنٹ مارنے سے ہیرو نہیں بنتے۔ ہمت کر کے منہ پر بات کرنا سیکھیں
میں نے یہ اور بہت سی اور ٹویٹس ڈیلیٹ تو نہیں کی۔ 2014 میں میں 21 سال کی تھی لیکن پھر بھی وقت کے ساتھ اپنی nationalist indoctrination unlearn کی۔ آپ تو پوری زندگی “اصولوں” کی بات کر کے کرسی اور پیسے کے پیچھے عمر کے اس حصے میں ذاتی مفادات کے لئے اپنی لائن بدلنے کے لئے ever ready تھے۔ آپ تو سب reality جانتے تھے نا جب caretaker setup کے لیے بوٹ پالش کر رہے تھے؟ کرسی اور پیسے کے پیچھے عمر کے اس حصے میں ذاتی مفادات کے لئے اپنی لائن بدلنے کے لئے ever ready تھے۔ مجھے کس منہ سے تانا دے رہے ہے جب میں نے اپنی غلطیوں سے سیکھا جب کہ آج بھی آپ knowingly ان ہی کے tout بنے ہوئے ہے۔ رہی بات آپ کے نون کے ساتھیوں کی جو آج اس ٹویٹ کو reshare کر رہے ہے: میں نے جیل جانے سے پہلے سبق سیکھا، آپ کی پارٹی تو چپیڑے کھا کھا کر بھی آج تک نا سیکھی۔۔۔ افسوس
بلاک کر کے پوائنٹ مارنے سے ہیرو نہیں بنتے۔ ہمت کر کے منہ پر بات کرنا سیکھیں @murtazasolangi
— Imaan Zainab Mazari-Hazir (@ImaanZHazir) June 2, 2024
میں نے یہ اور بہت سی اور ٹویٹس ڈیلیٹ تو نہیں کی۔ 2014 میں میں 21 سال کی تھی لیکن پھر بھی وقت کے ساتھ اپنی nationalist indoctrination unlearn کی۔ آپ تو پوری زندگی “اصولوں” کی بات کر کے pic.twitter.com/kGkVfQMtLn
کرسی اور پیسے کے پیچھے عمر کے اس حصے میں ذاتی مفادات کے لئے اپنی لائن بدلنے کے لئے ever ready تھے۔ آپ تو سب reality جانتے تھے نا جب caretaker setup کے لیے بوٹ پالش کر رہے تھے؟ کرسی اور پیسے کے پیچھے عمر کے اس حصے میں ذاتی مفادات کے لئے اپنی لائن بدلنے کے لئے ever ready تھے۔
— Imaan Zainab Mazari-Hazir (@ImaanZHazir) June 2, 2024
مجھے کس منہ سے تانا دے رہے ہے جب میں نے اپنی غلطیوں سے سیکھا جب کہ آج بھی آپ knowingly ان ہی کے tout بنے ہوئے ہے۔
— Imaan Zainab Mazari-Hazir (@ImaanZHazir) June 2, 2024
رہی بات آپ کے نون کے ساتھیوں کی جو آج اس ٹویٹ کو reshare کر رہے ہے: میں نے جیل جانے سے پہلے سبق سیکھا، آپ کی پارٹی تو چپیڑے کھا کھا کر بھی آج تک نا سیکھی۔۔۔ افسوس