Matiullah Jan's tweet on Cipher case judgement
سائفر کیس کے فیصلے پر مطیع اللہ جان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
حکومت کی طرف سے بنائے گئے اتنے حساس سائفر کیس میں حکومت کی شکست کے بعد کیا وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کو استعفی نہیں دے دینا چاہئیے؟ کیا یہ حکومت کی نا اہلی ہے یا جھوٹا مقدمہ دونوں صورت میں حکومت اور اداروں نے عوام کو غیر ضروری طور پر اظطراب کا شکار کیا گیا۔ کوئی ایک شخص حکومت میں ایسا ہے جو اتنی بڑی شکست کی ذمے داری اُٹھائے؟
حکومت کی طرف سے بنائے گئے اتنے حساس سائفر کیس میں حکومت کی شکست کے بعد کیا وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کو استعفی نہیں دے دینا چاہئیے؟ کیا یہ حکومت کی نا اہلی ہے یا جھوٹا مقدمہ دونوں صورت میں حکومت اور اداروں نے عوام کو غیر ضروری طور پر اظطراب کا شکار کیا گیا۔ کوئی ایک شخص حکومت میں…
— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) June 3, 2024
Cricketer Usman Khawaja’s family targeted with racist comments on social media
Tragic Death of Lahore Private University Student - What Really Happened?
BJP member Renu Chaudhary becomes a laughing stock due to her 'Hinduata' mindset
Engineer Muhammad Ali Mirza's first video after spending 103 days in jail
British Newspaper Financial Times names Field Marshal Asim Munir as top strategic leader
Is Fawad Chaudhry finding a way for Imran Khan?










