Top Rated Posts ....

Kamran Khan's tweet on Imran Khan's acquittal in cipher case

Posted By: Afzal, June 03, 2024 | 16:14:18


Kamran Khan's tweet on Imran Khan's acquittal in cipher case


سائفر کیس میں عمران خان کی بریت پر کامران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

حکومت کے لئے بے پناہ پریشانی کا سامان ہے عدالتوں میں عمران خان حکومت کو لگا تار چھکے مار رہےہیں اسلام آباد ہائیکورٹ سے نامی گرامی سائفر کیس خود بری ہوئے شاہ محمود قریشی بھی معصوم ثابت ہوگئے مشہور ترین توشہ خانہ میں بھی عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ سے لمعصوم ثابت ہو چکے ہیں ٹیریان کیس تو چلنے سے پہلے ڈھیر ہوگیا اور آج سپریم کورٹ اہم ترین پی ٹی آئی 77 مخصوص نشستیں کیس سماعت میں آغاز سے ہی پی ٹی آئی کے لئے امید کی کرنیں پھوٹ رہی تھیں فل کورٹ ججز سوالات حکومت کے لئے پریشانی کا بھاری سامان پیدا کررہے تھے پی ٹی آئی کو جلد پارلیمنٹ میں مزید 77 نشستیں مل جائیں خاک از امکان نہیں۔





Comments...