Top Rated Posts ....

Sheikh Rasheed first time reveals what happened with him during 40-day detention

Posted By: Atif, June 18, 2024 | 05:12:51

Sheikh Rasheed first time reveals what happened with him during 40-day detention

چالیس روزہ حراست میں شیخ رشید کے ساتھ کیا ہوا، شیخ رشید نے پہلی بار بتادیا، مجھے الٹا لٹکانے کیلئے کرین پر چڑھایا، پھر ایک افسر نے کہا یہ ہمارے گلے نہ پڑجائے، اس کو اتاردو، اس چلے میں میں نے دوزخ دیکھ لیا، تنہائی کی انتہا تھی، میری یادداشت بہت متاثر ہوئی۔ شیخ رشید

Youtube

Comments...