Shahid Afridi's tweet against Imran Riaz Khan, calls him "Geela Teetar" and troll
شاہد آفریدی کی عمران ریاض خان کے خلاف ٹویٹ: عمران ریاض خان کو گیلا تیتر اور ٹرول قرار دے دیا۔
گزشتہ روز عمران ریاض خان نے اپنے ولاگ میں کہا کہ پاکستان کی ٹیم کو بچانا ہے تو اس کو شاہد آفریدی سے دور کریں، شاہد آفریدی نے اس ٹیم کا بیڑا غرق کردیا ہے۔ اس کو اٹھا کر باہر پھینکیں۔
اس پر شاہد آفریدی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ایسے ہی گیلے تیتروں اور مشیروں کی وجہ سے سیاسی رہنما آج جیل میں اُن کے آس پاس بہتر لوگ ہوتے تو آج حالات مختلف ہوتے۔ موجودہ حالات میں یوٹیوب کانٹینٹ بنانے میں یقیناً مشکل پیش آرہی ہونگی لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کیا جائے ۔ میری طرف سے جھوٹے پراپوگینڈہ کا یہ آخری جواب ہے کیونکہ آپ کو جھوٹ بول کر اور بار بار میرا نام لے کر یو ٹیوب پر ڈالر کمانے ہیں جبکہ مجھے اپنی فاونڈیشن سے کیے جانے والے فلاحی کاموں کی دیکھ بال کرنی ہے ۔ اتنا وقت نہیں کہ ہر ٹرول کو جواب دیتا رہوں ۔
شاہد افریدی اور اس کی گندی سیاست کو کرکٹ ٹیم سے دور رکھا جائے شہین شاہ افریدی ایک بہترین ادمی ہے اور ایک بہترین پلیئر ہے اس کو اپنی کارکردگی دکھانے دیں
— Sara Mir (@SaraMirGilgity) June 17, 2024
میں نہیں ڈرتا شاہد افریدی سے اس کے تعلق ہوں گے بڑے بڑے لوگوں سے لیکن میں بھئی ایسے لوگوں سے نہیں ڈرتا ۔??
عمران ریاض خان دل… pic.twitter.com/MXuiRea5uP