Top Rated Posts ....

Fawad Chaudhry take a dig at Sher Afzal Marwat, Rauf Hassan And Shibli Faraz

Posted By: Afzal, June 26, 2024 | 07:31:42


Fawad Chaudhry take a dig at Sher Afzal Marwat, Rauf Hassan And Shibli Faraz


شیر افضل مروت، رؤف حسن اور شبلی فراز یہ جو پی ٹی آئی کے لیڈر بنے پھرتے ہیں، ان کی تو کوئی اوقات ہی نہیں ہے نہ ان کا سیاسی قد ہے، پی ٹی آئی کیلئے ان کی کیا قربانیاں ہیں۔ رؤف حسن کو تو ایک بار بنی گالہ کے گارڈز نے اٹھا کر باہر پھینک دیا تھا۔ فواد چوہدری

Youtube



Comments...