Top Rated Posts ....

Islamabad Police's tweet regarding PTI jalsa in Islamabad tomorrow

Posted By: Afzal, July 05, 2024 | 17:09:05


Islamabad Police's tweet regarding PTI jalsa in Islamabad tomorrow


کل اسلام آباد میں ہونے والے پی ٹی آئی جلسے کے متعلق اسلام آباد پولیس نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

ضلعی انتظامیہ نے 6 جولائی کو سیاسی پارٹی کے جلسے کا اجازت نامہ منسوخ کردیا ہے

اجازت نامہ کے بغیر کسی جلسے کی اجازت نہیں۔

قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔

اسلام آباد پولیس شہر میں ہر صورت امن و امان کے قیام کو یقینی بنائے گی۔





Comments...