Kamran Khan's tweets on Imran Khan's acquittal in Iddat case
عمران خان کی عدت کیس میں بریت پر کامران خان نے ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
عمران خان اور عمران خان کی PTI کی سیاسی قسمت کروٹ بدل رہی کل سپریم کورٹ فل کورٹ نے PTI کو 77 مخصوص نشستوں کا حقدار الیکشن کمیشن کو غیر آئینی اقدامات کا مرتکب قرار دیا آج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو عدت نکاح کیس میں بھی بری کر دیا عمران خان سائفر کیس میں پہلے ہی بری ہوچکے ہیں
ریاست کا فیصلہ ہے عمران خان کو کسی صورت نہیں رہا کرنا ہے ورنہ بظاہر اس وقت عمران خان کی رہائی میں کوئی قانونی رکاوٹ نہیں سائفر کیس 190 ملئین پاؤنڈ توشہ خانہ کیس اور عدت نکاح کیس تمام کے تمام راستے سے ہٹ چکے ہیں
عمران خان اور عمران خان کی PTI کی سیاسی قسمت کروٹ بدل رہی کل سپریم کورٹ فل کورٹ نے PTI کو 77 مخصوص نشستوں کا حقدار الیکشن کمیشن کو غیر آئینی اقدامات کا مرتکب قرار دیا آج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو عدت نکاح کیس میں بھی بری کر دیا… pic.twitter.com/Ig0Aq9USrD
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) July 13, 2024
ریاست کا فیصلہ ہے عمران خان کو کسی صورت نہیں رہا کرنا ہے ورنہ بظاہر اس وقت عمران خان کی رہائی میں کوئی قانونی رکاوٹ نہیں سائفر کیس 190 ملئین پاؤنڈ توشہ خانہ کیس اور عدت نکاح کیس تمام کے تمام راستے سے ہٹ چکے ہیں pic.twitter.com/tCHGKUwIag
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) July 13, 2024
Karachi: Video of alleged harassment of family in a car goes viral
Iran ‘agreement has been largely negotiated’ - Donald Trump
US Director of National Intelligence Tulsi Gabbard resigns
India's ‘Cockroach Janta Party’ sparks new political movement
Senator Faisal Sabzwari stopped from flying to Dubai
Trump’s statements spark wave of memes across social media










