Top Rated Posts ....

Kamran Khan's tweets over assassination attack on Donald Trump

Posted By: Zulfiqar, July 14, 2024 | 09:11:39


Kamran Khan's tweets over assassination attack on Donald Trump


کامران خان نے ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے پر ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی جلسے کے دوران قاتلانہ حملہ میں بال بال بچ گئے جلسہ گاہ میں موجود 20 سالہ نوجوان نے ٹرمپ کو نشانہ لگا کر متعدد گولیاں برسائیں جن میں سے ایک ٹرمپ کے دائیں کان سے آر پار ہوگئی عوام میں موجود ایک شخص ہلاک ہوا متعدد زخمی ہوگئے سیکیورٹی فورسز کی جوابی فائیرنگ سے حملہ آور ہلاگ ہوگیا

قاتلانہ حملے کے فوراً بعد امریکی جھنڈے کے پس منظر میں کان سے خون رستے ٹرمپ کی اس تصویر کروڑوں ٹرمپ حامی امریکیوں کے خون کو گرما رہی ہے

بہت بڑا معجزہ ہے ورنہ حملہ آور نے کوئی کثر نہیں چھوڑی تھی سیکٹ سروس والوں نے اناً فاناً قاتل کو موت کے گھاٹ اتار دیا اب حملہ آور کی لاش تو بتانے سے رہی کہ وہ ٹرمپ کو کیوں مارنا چاہتا تھا زاتی فعل تھا یا کسی نے چڑھایا تھا یا یہ کوئی سازش تھی؟








Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts
Imran Khan's latest tweet from Adiala jail

Imran Khan's latest tweet from Adiala jail

Views 2262 | September 15, 2024

Comments...