Judge sahib! Please release my wife, she is innocent - Imran Khan says to judge
Posted By: Abbas, July 14, 2024 | 12:15:09Judge sahib! Please release my wife, she is innocent - Imran Khan says to judge
جج صاحب میری بیوی کو تو چھوڑدیں، آپ نے اللہ کو جواب دینا ہے آئی ایس آئی کو نہیں۔ اس کو صرف مجھے اذیت دینے کیلئے جیل میں ڈال رکھا ہے۔ عمران خان کا جج سے مکالمہ
نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے دوران عمران خان کا جج سے مکالمہ،سماعت کے آغاز پر عمران خان نے میڈیا کی غیر موجودگی پر اعتراض کیا، کہا،اگر میڈیا نہیں آتا تو میں عدالت سے واک آؤٹ کر جاؤں گا، عمران خان کے اعتراض پر عدالت نے میڈیا نمائندگان کو جیل کے اندر بلانے کا حکم دیا پھر سماعت شروع کی گئی۔۔۔!!!
جج صاحب، میری بیوی کا توشہ خانہ سے کچھ لینا دینا نہیں،جیل میں 4 مرتبہ قرآن پڑھا ہے، ججز پر اللہ نے بہت ذمہ داری ڈالی ہے، بشریٰ بی بی کو صرف مجھے اذیت پہنچانے کے لئے لیے جیل میں ڈال رکھا ہے، عمران خان کا روسٹرم پر آکر جج سے مکالمہ۔۔۔!!!
چیئرمین نیب اور طوائفہ میں کوئی فرق نہیں، طوائف جسم فروش کرتی ہے اس نے ضمیر فروش کردیا ہے،میری بیوی کو بادشاہ سلامت ٹارگٹ کررہے ہیں،میں نے انہیں عہدے سے ہٹایا اور میری بیوی نے اس کی سفارش نہیں کی، عمران خان کا احتساب عدالت کے جج سے مکالمہ۔۔۔!!!
مجھے جیل میں ڈالیں،میری بیوی کو تو چھوڑ دیں،جج صاحب آپ اللہ کو جوابدہ ہیں، آئی ایس آئی کو جوابدہ نہیں ہیں، عمران خان کا جج سے مکالمہ۔۔۔!
جج بشیر نے کہا تھا سر پر بندوق رکھ کر فیصلہ لیا ہے،سابق وزیراعظم کو رات 12 بجے بتایا جاتا ہے صبح نیا کیس لگے گا،نیب والے روبوٹ ہیں، ان کو تنخواہ دے کر جو مرضی کام کروالیں، عمران خان۔۔
پہلے جس ریفرنس میں سزا ہوئی وہ جیولری سیٹ ہمارے پاس ہے، اس کی قیمت 1 کروڑ 80 لاکھ تھی انہوں نے سوا 3 ارب کردی، عمران خان۔
میں صرف اپنی بیوی کی بات کرتا ہوں، اس کو دوبارہ گرفتار کرکے بہت غلط کیا ہے،پہلے آفتاب سلطان اور دیگر لوگ مستعفی ہوئے کیونکہ یہ غلط فیصلے کرانا چاہتے تھے،دوسرا کیس اس لئے بنایا ہے کیونکہ ان کو پتہ چل گیا ہے پہلا سیٹ ہمارے پاس ہے،جنگل کے بادشاہ نے سب کچھ کرایا ہے، عمران خان کا جج سے مکالمہ، سماعت کے دوران عمران خان اور بشریٰ بی بی ایک ساتھ بیٹھے رہے۔
نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے دوران عمران خان کا جج سے مکالمہ،سماعت کے آغاز پر عمران خان نے میڈیا کی غیر موجودگی پر اعتراض کیا، کہا،اگر میڈیا نہیں آتا تو میں عدالت سے واک آؤٹ کر جاؤں گا، عمران خان کے اعتراض پر عدالت نے میڈیا نمائندگان کو جیل کے اندر بلانے کا حکم دیا پھر سماعت…
— Mughees Ali (@mugheesali81) July 14, 2024
جج صاحب، میری بیوی کا توشہ خانہ سے کچھ لینا دینا نہیں،جیل میں 4 مرتبہ قرآن پڑھا ہے، ججز پر اللہ نے بہت ذمہ داری ڈالی ہے، بشریٰ بی بی کو صرف مجھے اذیت پہنچانے کے لئے لیے جیل میں ڈال رکھا ہے، عمران خان کا روسٹرم پر آکر جج سے مکالمہ۔۔۔!!! pic.twitter.com/PHRQWOje5V
— Mughees Ali (@mugheesali81) July 14, 2024
چیئرمین نیب اور طوائفہ میں کوئی فرق نہیں، طوائف جسم فروش کرتی ہے اس نے ضمیر فروش کردیا ہے،میری بیوی کو بادشاہ سلامت ٹارگٹ کررہے ہیں،میں نے انہیں عہدے سے ہٹایا اور میری بیوی نے اس کی سفارش نہیں کی، عمران خان کا احتساب عدالت کے جج سے مکالمہ۔۔۔!!!
— Mughees Ali (@mugheesali81) July 14, 2024
مجھے جیل میں ڈالیں،میری بیوی کو تو چھوڑ دیں،جج صاحب آپ اللہ کو جوابدہ ہیں، آئی ایس آئی کو جوابدہ نہیں ہیں، عمران خان کا جج سے مکالمہ۔۔۔!!! pic.twitter.com/oPC9BG4mmO
— Mughees Ali (@mugheesali81) July 14, 2024
جج بشیر نے کہا تھا سر پر بندوق رکھ کر فیصلہ لیا ہے،سابق وزیراعظم کو رات 12 بجے بتایا جاتا ہے صبح نیا کیس لگے گا،نیب والے روبوٹ ہیں، ان کو تنخواہ دے کر جو مرضی کام کروالیں، عمران خان۔۔۔!!! pic.twitter.com/gVMgIrWqFv
— Mughees Ali (@mugheesali81) July 14, 2024
پہلے جس ریفرنس میں سزا ہوئی وہ جیولری سیٹ ہمارے پاس ہے، اس کی قیمت 1 کروڑ 80 لاکھ تھی انہوں نے سوا 3 ارب کردی، عمران خان۔۔۔!!!
— Mughees Ali (@mugheesali81) July 14, 2024
میں صرف اپنی بیوی کی بات کرتا ہوں، اس کو دوبارہ گرفتار کرکے بہت غلط کیا ہے،پہلے آفتاب سلطان اور دیگر لوگ مستعفی ہوئے کیونکہ یہ غلط فیصلے کرانا چاہتے تھے،دوسرا کیس اس لئے بنایا ہے کیونکہ ان کو پتہ چل گیا ہے پہلا سیٹ ہمارے پاس ہے،جنگل کے بادشاہ نے سب کچھ کرایا ہے، عمران خان کا جج… pic.twitter.com/Kqm3KOIBlS
— Mughees Ali (@mugheesali81) July 14, 2024