Matiullah Jan's tweet against Muneeb Farooq, calls him "Najam Sethi's ball boy"
مطیع اللہ جان نے منیب فاروق کے خلاف ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
کالے کوٹ کے بہروپ میں اسٹئبلشمنٹ کے چند ڈاکئیے اصولی اور آئینی ُ موقف اپنانے کی بجائے عدلیہ کو دھمکی کے پئغامات پہنچا رہے ہیں۔ نجم سیٹھی کا بال بوائے انتہائی ڈھٹائی کیساتھ تجزئیے کے نام پر اسٹیبلشمنٹ کا ڈسپیچ رائڈر (dispatch rider ) بنا ہوا ہے, کہنے کو موصوف ایک وکیل اور صحافی ہیں مگر کبھی کم از کم عوام کے لئیے کبھی رپورٹنگ نہیں کی۔
کالے کوٹ کے بہروپ میں اسٹئبلشمنٹ کے چند ڈاکئیے اصولی اور آئینی ُ موقف اپنانے کی بجائے عدلیہ کو دھمکی کے پئغامات پہنچا رہے ہیں۔ نجم سیٹھی کا بال بوائے انتہائی ڈھٹائی کیساتھ تجزئیے کے نام پر اسٹیبلشمنٹ کا ڈسپیچ رائڈر (dispatch rider ) بنا ہوا ہے, کہنے کو موصوف ایک وکیل اور صحافی… https://t.co/vvEtBeZB6V
— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) July 17, 2024
Private airline's staff tear passenger's passport at Karachi airport
Shameful incident occurred as Indian CM pulls down Muslim woman's hijab at official event
Video shows A Muslim named Ahmad tackled and disarmed one of the Sydney gunmen
Shahid Afridi's comments on Faiz Hameed's conviction
Serial numbers of Indian Rafale jets shot down during war with Pakistan revealed
Sydney hero Ahmed gains global & Australian media attention










