Khalil ur Rehman Qamar's challenge to women fulfilled by a woman today
خلیل الرحمان قمر نے کچھ عرصہ قبل ایک انٹرویو میں کہا کہ عورتوں کو مردوں کی برابری کا بڑا شوق ہے، اگر برابری کرنی ہے تو کسی مرد کو اغوا کرکے دکھائیں، کسی کو لوٹ کر دکھائیں، کسی کا گینگ ریپ کرکے دکھائیں۔ خلیل الرحمان قمر کا کچھ عرصہ قبل دیا گیا چیلنج آج ایک خاتون نے پورا کردیا جب خاتون نے رات 12 بجے انہیں فون کرکے بلایا اور ساتھیوں کی مدد سے اغوا کرلیا، تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کا موبائل، نقدی اور پیسے بھی چھین لئے۔
Youtube