What happened with Khalil ur Rehman Qamar? Umar Cheema shares complete story
خلیل الرحمان قمر کو رات 12 بجے لڑکی کا فون آیا، یہ بھاگے بھاگے پہنچ گئے، پہلے وہاں ان کو مارا پیٹا گیا، پھر ان کے بینک اکاؤنٹس سے پیسے ٹرانسفر کرائے گئے، پھر ان کو ننگا کرکے ویڈیو بنائی۔ خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کیا کیا ہوا، پوری تفصیل سنیے عمر چیمہ سے
Youtube