Sami Ibrahim's tweet over PTI lady's torture on comedian Tahir Anjum
لاہور میں پی ٹی آئی کی ایک خاتون کے کامیڈین طاہر انجم کو تشدد کا نشانہ بنانے پر سمیع ابراہیم نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
لاھور میں ایک خاتون کے ھاتوں طاہر انجم صاحب کے ساتھ ھاتھا پائی نہایت افسوسناک ھے سیاسی نظریات کی بنیاد پر تشدد قابل مزمت ھے ۔۔ناں تو یہ عمران خان کی تعلیم ھے اور ناں ھی ھمارا مذہب اور کلچر اس بات کی اجازت دیتا ھے ۔۔قیادت کا فرض ھے کہ وہ ان رویوں کی مزمت کرے اور اسے روکے ۔۔اس میں کوئی شک نہیں کہ خان صاحب ۔۔بشری بی بی صاحبہ اور ھزاروں کارکنوں کے ساتھ مسلسل زیادتی ھو رھی ھے ۔۔لیکن تھپڑ کا جواب تھپڑ نہیں ھے ۔۔صبر اور برداشت اور قانون کی عملداری ھمارا خواب ھونا چاھیے ۔۔اگر ویڈیو میں موجود خاتون کا تعلق واقعی پئ ٹی آئی سے ھے تو انھیں سمجھانے کی ضرورت ھے اور اگر یہ سب کوی سازش ھے تاکہ پئ ٹی آئی کو بدنام کیا جا سکے تو نہیایت شرمناک ھے ۔لھو سکتا ھے کچھ دوست میری بات سے اختلاف کریں لیکن ھمیں پر امن رھنا ھے۔
لاھور میں ایک خاتون کے ھاتوں طاہر انجم صاحب کے ساتھ ھاتھا پائی نہایت افسوسناک ھے سیاسی نظریات کی بنیاد پر تشدد قابل مزمت ھے ۔۔ناں تو یہ عمران خان کی تعلیم ھے اور ناں ھی ھمارا مذہب اور کلچر اس بات کی اجازت دیتا ھے ۔۔قیادت کا فرض ھے کہ وہ ان رویوں کی مزمت کرے اور اسے روکے ۔۔اس میں…
— Sami Abraham (@samiabrahim) July 24, 2024