TLP leader openly put head money on Chief Justice Qazi Faez Isa, no action by the govt so far
تحریک لبیک کے رہنما نے بھرے جلسے میں سٹیج پر کھڑے ہوکر اعلان کیا کہ جو شخص چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا سر کاٹ کر لائے گا میں اسے ایک کروڑ روپے کا انعام دوں گا۔
تحریک لبیک کے اس رہنما کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور ابھی تک حکومت کی طرف سے مذکورہ رہنما کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے تحریک لبیک کے رہنما کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ جلد سے جلد اس ٹی ایل پی رہنما کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دے۔
Youtube
افسوناک ! چکوال سے تعلق رکھنے والے اِن پیر صاحب نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حالیہ فیصلے کے بعد انکا سر قلم کرنے والے کو اپنی جیب سے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے ! کیا انتظامیہ ایکشن لے گی یا پھر لاقانونیت ہی پاکستان کا مقدر ہے؟ pic.twitter.com/aYp27COGm9
— Adeel Sarfraz (@AhmedASarfraz) July 28, 2024