Irshad Bhatti's tweet on Ismail Haniyah's death in Iran
حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی ایران میں موت پر ارشاد بھٹی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اسماعیل ہانیہ شہادت کا دکھ اپنی جگہ مگر کچھ سوالات بہت اہم۔۔
شہادت ہوئی کیسے، مخبری یا غداری ؟
ہانیہ رہائش گاہ کا پتا کیسےچلا ؟
ایران کا سیکیورٹی سسٹم کہاں ؟
اور ایک بار پھر یہ ثابت ہوگیا کہ ڈیڑھ ارب مسلمان اور 56مسلمان ملک اببڑھکیں مارنےجو گے رہ گئے، یہ ہارچکے،ٹیکنالوجی جیت چکی۔۔
اسماعیل ہانیہ شہادت کا دکھ اپنی جگہ مگر کچھ سوالات بہت اہم۔۔
— Irshad Bhatti (@IrshadBhatti336) August 1, 2024
شہادت ہوئی کیسے،مخبری یا غداری ؟
ہانیہ رہائش گاہ کا پتا کیسےچلا ؟
ایران کا سیکیورٹی سسٹم کہاں ؟
اور ایک بار پھر یہ ثابت ہوگیا کہ ڈیڑھ ارب مسلمان اور56مسلمان ملک اب بڑھکیں مارنےجوگےرہ گئے،یہ ہارچکے،ٹیکنالوجی جیت چکی۔۔
Eye-opening Revelations in confessional statement of terrorist injured in Rangers camp attack in Karachi
Oye Saman Uthao, Ab Nhn Chalay Ga - Maryam Nawaz warns against abuse of authority in PERA
14 Prisoners escaped Adiala Jail prison van in dramatic way
WhatsApp announces to introduce a new but unique feature
Six killed in shooting in northern German town
Virat Kohli meets special Pakistani kid at Lords










