Umar Cheema's tweet on amendment in Mubarak Sani case judgement
Posted By: Atif, August 23, 2024 | 05:12:21Umar Cheema's tweet on amendment in Mubarak Sani case judgement
صحافی عمر چیمہ نے مبارک ثانی کیس کے فیصلے میں ترمیم پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
مبارک ثانی کیس فیصلے کے پیراگراف 42 پر بھی اعتراض تھا [جس میں احمدیہ کمیونٹی کو اپنی عبادت گاہوں اور گھروں میں اپنے مذہب پر عمل پیرا ہونے، اسکے اظہار اور تبلیغ کا حق حاصل تھا] یہ بھی نکل گیا ہے، آج جو ماحول عدالت میں تھا ادھر کسی بھی جج کو فیصلے سے زیادہ اپنی جان کی فکر ہوتی ہے
مبارک ثانی کیس فیصلے کے پیراگراف 42 پر بھی اعتراض تھا [جس میں احمدیہ کمیونٹی کو اپنی عبادت گاہوں اور گھروں میں اپنے مذہب پر عمل پیرا ہونے، اسکے اظہار اور تبلیغ کا حق حاصل تھا] یہ بھی نکل گیا ہے، آج جو ماحول عدالت میں تھا ادھر کسی بھی جج کو فیصلے سے زیادہ اپنی جان کی فکر ہوتی ہے pic.twitter.com/4RGMlNgxzM
— Umar Cheema (@UmarCheema1) August 22, 2024