Fawad Chaudhry's interesting tweet about Pakistani Molvis
فواد چوہدری نے پاکستانی مولویوں کے بارے میں دلچسپ ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ "اسرائیل کی کل آبادی سے زیادہ ہمارے پاس مولوی ہیں جن کی ایک بھی دعا قبول نہیں ہوتی۔"۔
اہم بات ہے?? pic.twitter.com/N6RVtfI3W2
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) August 24, 2024