Did Establishment facilitate your meeting with Imran Khan in Adiala jail? Journalist asks Azam Swati
کس نے رولز کو بائی پاس کرتے ہوئے آپ کیلئے اڈیالہ جیل کے دروازے کھولے، اسٹیبلشمنٹ کی مدد کے بغیر تو یہ ممکن نہیں۔ صحافی کے سوال پر سنیے اعظم سواتی کاجواب
Youtube