Top Rated Posts ....

Military Establishment is not going to release Imran Khan - Shahbaz Gill's tweet

Posted By: Adil, August 30, 2024 | 05:41:36


Military Establishment is not going to release Imran Khan - Shahbaz Gill's tweet


شہباز گل نے عمران خان کی رہائی کے متعلق خبریں دینے والوں کے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

جو بھی کہتا ہے خان بہت جلدی باہر آ رہا ہے۔ وہ آپکو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رہا ہے۔ وہ جان بوجھ کر یا انجانے میں ملٹری اسٹبلشمنٹ کا ایجنڈا پھیلا رہا ہے۔ ملٹری اسٹبلشمنٹ آسانی سے عمران خان کو رہا نہیں کرے گی۔





Comments...