PMLN's Syed Kausar Kazmi slaps PTI's Azhar Siddique in Mansoor Ali Khan's show
ن لیگی رہنما اور ترجمان پنجاب حکومت سید کوثر کاظمی نے منصور علی خان کے شو میں پی ٹی آئی رہنما اور وکیل اظہر صدیق کو تھپڑوں سے پیٹ ڈالا۔ ویڈیو۔
Youtube
.
?بریکنگ نیوز?
— Rashid Hashmi (@RashidHashmis) September 9, 2024
اظہر صدیق کو منصور علی خان کے پروگرام میں سید کوثر کاظمی سے تھپڑ پڑ گئے۔ pic.twitter.com/1akvaa0QKa