Top Rated Posts ....

CM Ali Amin Gandapur had a very tough day today - Muneeb Farooq's tweet

Posted By: Atif, September 10, 2024 | 04:55:33


CM Ali Amin Gandapur had a very tough day today - Muneeb Farooq's tweet


رات کو وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی خبروں پر منیب فاروق نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور گرفتار نہیں ہیں، مگر وہ ایک خاص مشکل میں ہیں اور انہوں نے ایک سخت دن گزارا۔

علی امین گنڈا حراست میں نہیں ہیں بلکہ ایک خاص مشکل میں ہیں۔ انھوں نے ایک سخت دن گزارا۔ اللہ تعلی کرم فرمائیں۔ آمین۔





Comments...