Engineer Muhammad Ali Mirza's views on the killing of blasphemy accused in Quetta
Posted By: Zulfiqar, September 16, 2024 | 05:27:20Engineer Muhammad Ali Mirza's views on the killing of blasphemy accused in Quetta
جس پولیس والے نے کوئٹہ میں توہینِ رسالت کے ملزم کو قتل کیا، اس نے نمک حرامی کی، اس نے اپنی نوکری حرام کی، اپنے تئیں اس نے جنت جانے کا آسان راستہ ڈھونڈا، یہ کیسا دین ہے کہ اس کے بعد لوگ اس کو دفنانے بھی نہیں دے رہے۔ انجینئر محمد علی مرزا
Youtube