Top Rated Posts ....

Mufti Tariq Masood's controversial bayan about Quran goes viral on social media

Posted By: Atif, September 21, 2024 | 12:08:48


Mufti Tariq Masood's controversial bayan about Quran goes viral on social media


مفتی طارق مسعود کے ایک بیان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ویڈیو میں مفتی طارق مسعود ایک جگہ (غالبا کینیڈا میں) منبر پر بیٹھے بیان کررہے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمارے نبی ﷺ چونکہ اُمی تھے، پڑھنا لکھنا نہیں جانتے تھے تو جب وحی آتی تھی تو وہ کسی صحابی کو بلوا کر لکھوا دیتے تھے اور کئی بار صحابہ غلط لکھ دیتے تھے اور ہمارے نبی ﷺ چونکہ پڑھنا لکھنا نہیں جانتے تھے، اس لئے وہ ان غلطیوں کو صحیح نہیں کرواپاتے تھے۔ وہ غلطیاں آج بھی قرآن میں ویسے ہی چلی آرہی ہیں۔ قرآن میں ایک لفظ لنصفعن ہے جو گرائمر کے لحاظ سے 100 فیصد غلط ہے مگر وہ آج بھی قرآن میں چلا آرہا ہے۔


Youtube





Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...