Hamza Ali Abbasi's views on blasphemy allegations against Mufti Tariq Masood
Posted By: Abbas, September 24, 2024 | 06:22:38Hamza Ali Abbasi's views on blasphemy allegations against Mufti Tariq Masood
مفتی طارق مسعود نے تو گستاخی پر معافی مانگ لی، مگر پاکستان میں توہینِ رسالت کا جو قانون ہے اس میں معافی کی گنجائش نہیں،گستاخی کے الزام میں سینکڑوں لوگ جیلوں میں سڑرہے ہیں، ان کیلئے کوئی معافی نہیں؟ خدا کیلئے اس قانون کو ٹھیک کیا جائے، اس میں تبدیلی کی جائے، اس میں معافی کی گنجائش رکھی جائے، اگر کسی پر الزام لگے تو اس کو اپنی وضاحت دینے کا موقع دیا جائے۔ حمزہ علی عباسی
Youtube