Salman Taseer's daughter Sara Taseer sides with her father's killers, celebrates CJ's insult by TLP supporter
Posted By: Atif, September 27, 2024 | 08:08:36Salman Taseer's daughter Sara Taseer sides with her father's killers, celebrates CJ's insult by TLP supporter
سلمان تاثیر کی بیٹی سارا تاثیر اپنے باپ کے قاتلوں کی حمایت میں جا کھڑی ہوئی۔ ٹی ایل پی انتہا پسند کے ہاتھوں چیف جسٹس فائز عیسیٰ کو برا بھلا کہنے کو انجوائے کرنے لگی۔
تفصیلات کے مطابق سارا تاثیر نے چیف جسٹس کی وائرل ویڈیو پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "ڈونٹ دے دو، لعنت لے لو"۔ جس پر انہیں سوشل میڈیا پر سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ یاد رہے کہ چیف جسٹس فائز عیسیٰ کو بیکری میں برا بھلا کہنے والا اسی تحریک لبیک کا حامی ہے جس تحریک لبیک کی بنیاد ہی گورنر سلمان تاثیر کے قتل کو سیلیبریٹ کرنے کیلئے رکھی گئی۔ سارا تاثیر اسی گورنر سلمان تاثیر کی بیٹی ہیں۔ تحریک لبیک کے بانی مولوی خادم رضوی اور تحریک لبیک کے دیگر رہنما ہمیشہ اپنی تقریروں میں سلمان تاثیر کے قتل پر فخر کا اظہار کرتے ہیں اور سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کو ہیرو قرار دیتے ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین نے سارا تاثیر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ تمہارا باپ اسی انتہا پسندی کی بھینٹ چڑھ گیا جس کو تم سیلیبریٹ کررہی ہو۔ واضح رہے کہ ٹی ایل پی سپورٹر نے بیکری میں چیف جسٹس کو تب برا بھلا کہا جب بہت سے شدت پسند علماء مبارک ثانی کیس میں دیئے گئے ان کے فیصلے کی وجہ سے ان کے سر کی قیمت مقرر کرچکے تھے۔
ماروی سرمد نے سارا تاثیر کو کوٹ کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں لکھا
Political partisanship is everyone's right (is it a good choice? Not sure). But we all must remember ALWAYS that our partisan choices might exacerbate the vigilantism. The same vigilantism and vigilante violence that snatched so many precious souls like Salmaan Taseer from us.
اس پر سارا تاثیر نے ماروی سرمد کو جواب دیتے ہوئے لکھا
You have just made a bunch of false assumptions @marvisirmed Some cheap dope you have smoked up perhaps
سارا تاثیر کو مزید صارفین نے تنقید کا نشانہ بنایا، ملاحظہ کیجئے کچھ ٹویٹس
سلمان تاثیر صاحب کی روح آج خوش ہو رہی ہوگی یا دکھی؟
جس گروہ کی شدت پسند سوچ سلمان صاحب کے قتل کی وجہ بنی تھی. آج ان کی صاحبزادی اس گروہ کے ایک چاہنے والے کی اسی شدت پسند سوچ کو سیلیبریٹ کر رہی ہیں.
دنیا دے رنگ وی نرالے نیں.
ہم اج تک اسکے والد کے قتل پر افسوس اور مذمت کرتے رہے اس نے سیدھا ممتاز قادری زندہ باد کا نعرہ لگا دیا۔
تم تو اس اذیت سے گزر چکی ہوں اپکے باپ کو بھی ایک جنونی نے مارا تھا ہمیں ایسے لوگوں کو سپورٹ کسی صورت نہیں کرنا چاہیے بلکہ سخت سے سخت ترین مذمت کرنی چاہئے اگر یہاں حال رہ تو کسی کا بھی گھر محافظ نہیں رہے گا آج جو جو بھنگڑے ڈال رہے ہیں وہ کل اور خد بھی پھنس جائے گا اس جال میں
اس کے والد محترم کو اسی شرپسند سوچ نے قتل کیا اسی شر پسند سوچ نے قاضی کی تضحیک کی مگر یہ خاتون اتنا گر جائیگا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا
باقی ٹرولز جو بھی کہے اس ٹرول سے کم از کم اس ایشو پر اس طرح کی ٹویٹ کی امید بلکل بھی نہیں تھی جب تک پاکستان میں یہی سوچ ہے امریکہ اور چائنہ کا پورا بجٹ بھی اد ملک پر لگائے یہ ملک آگے نہیں جا سکتا
سارا تاثیر نے سوشل میڈیا کی تنقید کے بعد ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میں ٹی ایل پی کو سپورٹ کرنے کے بارے سوچ بھی نہیں سکتی۔
It will be a cold day in hell when I begin to support the TLP.
Political partisanship is everyone's right (is it a good choice? Not sure). But we all must remember ALWAYS that our partisan choices might exacerbate the vigilantism. The same vigilantism and vigilante violence that snatched so many precious souls like Salmaan Taseer from us ? https://t.co/5NQINDKCmB
— Marvi Sirmed (@marvisirmed) September 26, 2024
You have just made a bunch of false assumptions @marvisirmed
— Sara Taseer (@sarataseer) September 26, 2024
Some cheap dope you have smoked up perhaps https://t.co/qUN7DhJb1E
سلمان تاثیر صاحب کی روح آج خوش ہو رہی ہوگی یا دکھی؟
— Ali Anwaar Binger (@AliBinger) September 26, 2024
جس گروہ کی شدت پسند سوچ سلمان صاحب کے قتل کی وجہ بنی تھی. آج ان کی صاحبزادی اس گروہ کے ایک چاہنے والے کی اسی شدت پسند سوچ کو سیلیبریٹ کر رہی ہیں.
دنیا دے رنگ وی نرالے نیں. https://t.co/VKVpX28AJ7
ہم اج تک اسکے والد کے قتل پر افسوس اور مذمت کرتے رہے اس نے سیدھا ممتاز قادری زندہ باد کا نعرہ لگا دیا۔ لعنت ایسی اولاد پر https://t.co/v18Mpwrqgp
— Saqib Raja (@SaqibAhmedRaja) September 26, 2024
تم تو اس اذیت سے گزر چکی ہوں اپکے باپ کو بھی ایک جنونی نے مارا تھا ہمیں ایسے لوگوں کو سپورٹ کسی صورت نہیں کرنا چاہیے بلکہ سخت سے سخت ترین مذمت کرنی چاہئے اگر یہاں حال رہ تو کسی کا بھی گھر محافظ نہیں رہے گا آج جو جو بھنگڑے ڈال رہے ہیں وہ کل اور خد بھی پھنس جائے گا اس جال میں https://t.co/bLlonqolv0
— N Khan Swati ? (@nkhanswati70) September 26, 2024
اس کے والد محترم کو اسی شرپسند سوچ نے قتل کیا اسی شر پسند سوچ نے قاضی کی تضحیک کی مگر یہ خاتون اتنا گر جائیگا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا
— Khalid Hussain Taj (@KhalidHusainTaj) September 26, 2024
باقی ٹرولز جو بھی کہے اس ٹرول سے کم از کم اس ایشو پر اس طرح کی ٹویٹ کی امید بلکل بھی نہیں تھی جب تک پاکستان میں یہی سوچ ہے امریکہ اور چائنہ… https://t.co/5kbgu31LuL
It will be a cold day in hell when I begin to support the TLP.
— Sara Taseer (@sarataseer) September 26, 2024