Dr. Zakir Naik refused to give shields to girls by saying, these girls are "Na-Mehram" for me
ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان سویٹ ہوم کی چھوٹی چھوٹی یتیم بچیوں کو یہ کہہ کر شیلڈز دینے سے انکار کردیا کہ یہ تو میرے لئے نامحرم ہیں اور پھر سٹیج سے اتر گئے۔ ۔
Youtube
پاکستان سویٹ ہوم کے چئیرمین زمرد خان نے یتیم بچیوں کو شیلڈ لینے کے لیے اسٹیج پر بلایا تو ڈاکٹر ذاکر نائیک شیلڈ دیئے بغیر اسٹیج چھوڑ کر چلے گئے۔ کہا یہ آپکی بیٹیاں نہیں یہ نا محرم ہیں۔ آپ انکو چھو نہیں سکتے نا اپنی بیٹیاں کہہ سکتے ہیں۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اصول نا چھوڑے۔ pic.twitter.com/6OEZq36vPM
— Usman Chaudhary (@Usman_Ch92) October 1, 2024