Engineer Muhammad Ali Mirza's appeal to govt regarding Pakistan's blasphemy law (295C)
Posted By: Atif, October 03, 2024 | 06:09:25Engineer Muhammad Ali Mirza's appeal to govt regarding Pakistan's blasphemy law (295C)
میں حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے اپیل کرتا ہوں کہ 295 سی کے قانون میں یہ شق ایڈ کی جائے کہ اگر کوئی شخص توبہ کرلے اور معافی مانگ لے تو اس کو چھوڑ دیا جائے گا، ورنہ یہ ملک جہنم بن جائے گا۔ انجینئر محمد علی مرزا
Youtube