Islamabad Police constable Abdul Hameed Shah lost his life due to PTI workers torture
بریکنگ نیوز : پی ٹی آئی ورکرز کے تشدد سے اسلام آباد پولیس کا اہلکار کانسٹیبل عبدالحمید شاہ جاں بحق۔
اسلام آباد پولیس نے کانسٹیبل عبدالحمید شاہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ٹویٹ میں لکھا
سیاسی جماعت کا پُرتشدد احتجاج پولیس افسر کی جان لے گیا۔
شرپسند عناصر پولیس کنسٹیبل عبدالحمید شاہ کو اغوا کے بعد تشدد کرتے رہے۔
عبدالحمید شاہ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔
شہید عبدالحمید 26 نمبر چونگی پر لاء اینڈ آرڈر ڈیوٹی پر تعینات تھے۔
شہید عبدالحمید انوسٹی گیشن ونگ میں تعینات تھے۔
شہید عبدالحمید ایبٹ آباد کے رہائشی تھے۔
شہید عبدالحمید نے اسلام آباد پولیس میں 1988 میں بھرتی ہوئے۔
شہید عبدالحمید نے 3 ماہ بعد پولیس سے سروس مکمل کرکے ریٹائر ہونا تھا۔
سیاسی جماعت کا پُرتشدد احتجاج پولیس افسر کی جان لے گیا۔
— Islamabad Police (@ICT_Police) October 6, 2024
شرپسند عناصر پولیس کنسٹیبل عبدالحمید شاہ کو اغوا کے بعد تشدد کرتے رہے۔
عبدالحمید شاہ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔
شہید عبدالحمید 26 نمبر چونگی پر لاء اینڈ آرڈر ڈیوٹی پر تعینات تھے۔
شہید عبدالحمید… pic.twitter.com/H7n1JNLNM5