Dr. Zakir Naik explains why he refused to give shields to orphan girls in Islamabad
Posted By: Zulfiqar, October 07, 2024 | 10:56:47Dr. Zakir Naik explains why he refused to give shields to orphan girls in Islamabad
یہ کیا ہورہاہے پاکستان میں، اسلام آباد میں یتیم خانے کا مالک 12، 13 سال کی خواتین کو ، میں تو ان کو خواتین ہی کہوں گا، بیٹیاں کہہ رہا تھا، میں نے کہایہ حرام ہیں میرے لئے، وہ ان لڑکیوں کی پوری فوج لے کر سٹیج پر آگیا، میں فوراً نیچے اتر گیا۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک۔
Youtube