Dr. Zakir Naik scolds Pashtun girl for asking a question and asks her to apologize
Posted By: Afzal, October 07, 2024 | 13:22:23Dr. Zakir Naik scolds Pashtun girl for asking a question and asks her to apologize
میں لکی مروت سے ہوں، میرے علاقے میں لوگ نمازیں بھی پڑھتے ہیں، عمرے بھی کرتے ہیں، مگر بچوں کے ساتھ گندے کام بھی کرتے ہیں۔ لڑکی کے سوال پر ڈاکر ذاکر نائیک برہم۔ ایسا ہو ہی نہیں سکتا، تم نے غلط سوال پوچھا، تم خود بھی غلط ہو، معافی مانگو۔
Youtube