Shabbar Zaidi criticizes Imran Khan's wife Bushra Bibi for her regressive veil (Burqa)
Posted By: Atif, October 10, 2024 | 17:04:28Shabbar Zaidi criticizes Imran Khan's wife Bushra Bibi for her regressive veil (Burqa)
عمران خان کی بیوی جو پردہ کرتی ہے، ایسا پردہ اسلام میں ہے ہی نہیں، یہ عربی رواج ہے، میری اس پر عمران خان سے پنگے بازی ہوئی، اس برقعے میں تو پتا ہی نہیں چلتا کہ اندر مرد ہے یا عورت، لال مسجد کا مولوی ایسا ہی برقعہ پہن کر بھاگ نکلا تھا۔ شبر زیدی
Youtube